چوہدری احسان الہی کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب بن رضیہ میرج ہال پنڈ دادنخان میں منعقد

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادنخان کے معروف تحصیل دار چوہدری احسان الہی کی صاحبزادی اور خالد مسعود کی بھانجی ڈاکٹر ام حبیبہ کی رخصتی کی تقریب بن رضیہ میرج ہال پنڈ دادنخان میں منعقد ہوئی اور انکی شادی بلال آصف سے سر انجام پائی، رخصتی کی تقریب میں حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی ہاشمی،سابق ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل،چوہدری افضال کھنڈوعہ سول جج،چئیرمین چوہدری نصیر کھنڈوعہ،بیوروچیف اوصاف پنڈد ادنخان ملک ظہیر اعوان،عبدالغفور کشفی پنن وال،سید صداقت عباس شاہ،چوہدری اسلم پٹواری ٹوبھہ،چوہدری عمار اسلم،عبدالقدیر ٹوبھہ،محمد اسلم،نصیر احمد،انجئیرطاہر اقبال،ظفر اقبال،پروفیسر جاوید اقبال،شہزاد رضا محمد،حاجی عبدالرؤف بلوچ،چوہدری عابد جوتانہ،راجہ شاہ نواز خان،راجہ جواد جالپ،چوہدری مختار بھرتھ ایم این اے،ڈاکٹر جاوید اقبال،چئیرمین ضلع کونسل جہلم راجہ قاسم علی،اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان ملک نور زمان،ملک عبدالستار سروبہ،حفیظ گرداور،راجہ افضل کھوکھر گرداور،رضوان رسول پٹواری،تحصیل دار ظفر اقبال کلر کہار،رانا شاہد تحصیلدار،خواجہ خورشید سیشن جج،چئیرمین الحاج راجہ لیاقت علی خان،سمیت محکمہ مال و محکمہ صحت کے افسران و ہلکاران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔