حاجی زوار صوبیدار (ر) سید غلام حسین شاہ کاظمی کو آبائی شاہاباں والے قبرستان ٹوبھہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)برگیڈئیر (ر) سید مختار حسین شاہ کاظمی اور سید حسنات حسین شاہ کاظمی کے والد محترم حاجی زوار صوبیدار (ر) سید غلام حسین شاہ کاظمی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انھیں اپنے آبائی شاہاباں والے قبرستان ٹوبھہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ مولانا حسن جان نے پڑھائی،مرحوم روز نامہ اوصاف اسلام آبادکے پکے قاری تھے انکے ایصال ثواب کی محفل آج بروز اتوار دن گیارہ بجے مسجد کاظمیہ ٹوبھہ میں منعقد ہو گی انکی نماز جنازہ میں کرنل(ر) سید زاہد حسین شیرازی،صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پنڈ دادنخان سید اعجاز حسین شاہ کاظمی،حاجی ناصر محمود لِلہ ایم پی اے،ذوالقرنین کاظمی،سید کلیم حیدر،سید حسنین حیدر،چوہدری نذر گرداور،ملک خالد بھوچھال،کونسلر انور گوندل،سید اقرار شاہ کاظمی،ملک ظہیر اعوان،چئیرمین چوہدری اسد بشیر اللہ،کرنل (ر) عثمان اتھر،سید اقرار کاظمی،سید سبطین کاظمی،سیکرٹری ملک مختار سروبہ،سید رضا کاظمی،سید اقرار شاہ چواسیدن شاہ،ملک امیر مختار،سب انسپکٹر موٹروے چوہدری انوار علی،سید شفقت کاطمی،سید ادیب کاظمی،سید مظہر مشہدی چکوال،ثقلین کاظمی سیدانوالہ،علمدار کاظمی،طالب کاظمی لاہور،کوثر کاظمی لاہور،انوار شاہ کاظمی لاہور،انتظار کاظمی لاہور،سید فرخ شاہ،حاجی محمد افضل،سید الفت شاہ،اشفاق الحسن شاہ،منیر حسین شاہ،سید گلزار حسین شاہ،سید مشتاق شاہ سرگودھا اور علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔