فیس بک سروسز متاثر ہونے کے باعث شیئرز کی قیمت 5.7 فیصد گرگئی

مارک زکربرگ

گزشتہ رات سوشل میڈیا کی ایپلیکیشنز میں تعطل آنے کے بعد فیس بک کو بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیس بک کو آمدنی میں بڑا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز…

SuchTV