فواد چوہدری اور اعظم خان سواتی کو الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری

 فواد چوہدری اور اعظم خان سواتی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹسز جاری کر دیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے قومی ادارے الیکشن کمیشن پر الزامات پر ای سی پی نے دونوں وفاقی وزرا سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی…

SuchTV