ملک غلام مصطفے کندوال کی والدہ ماجدہ مرحومہ مغفورہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

ٹوبھہ (ملک ظہیر اعوان) ملک غلام مصطفے کندوال (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ)کی والدہ ماجدہ مرحومہ مغفورہ کو اپنے آبائی گاؤں کندوال (تحصیل پنڈ دادنخان) کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ مغفورہ کی نماز جنازہ حضرت پیر کرنل محمد سرفراز محمدی سیفی نے پڑھائی نماز جناز میں ہزارں افراد نے شرکت کی جس میں بیوروچیف اوصاف پنڈد ادنخان ملک ظہیر اعوان ٹوبہ،صدر پریس کلب پنڈ دادنخان چوہدری اختر ارائیں،نئیر اعوان،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک عزیز کندوال،ڈاکٹر ملک ربنواز جوہر آباد،چئیرمین ملک امجد اعجاز جھاٹلہ،ایم پی اے حاجی ناصر لِلہ،چئیرمین چوہدری اسد بشیر اللہ،چئیرمین چوہدری مظفر اقبال،حاجی ملک حق نواز،ملک حاجی نواز،برگیڈئیر (ر) ملک شیر باز خان،کرنل سید زاہد حسین شیرازی،چوہدری اسماعیل جوتانہ،قاضی محمد فیاض،سابق ایم پی چوہدری نذر حسین گوندل،چوہدری نذر گرداور ٹوبھہ،ملک نوید ریحان،قاضی محمد بشیر،حاجی عبدالمجید،سیٹھ امیر حمزہ، حاجی خالد لِلہ،ملک حاکم،ملک اخلاص جھاٹلہ،ملک ریشم جھاٹلہ،زراعت بلوچ انسپکٹر چکوال،ملک شہزاد جھاٹلہ سمیت راولپنڈی،اسلام آباد،پنڈ دادنخان کے وکلاء اور علاقہ بھر سے معززین بھی شامل ہوئے مرحومہ مغفورہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل قل شریف آج بروز جمعتہ المبارک دن دس بجے ملک غلام مصطفی کندوال، ملک طارق اعوان،ملک خالد اعوان،ملک شاہد اعوان ایڈووکیٹ،ملک ارشد اعوان کی رہائش گاہ واقع کندوال پر منعقد ہو گی۔