اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ کے افسران و عملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے افسران کی ڈیپوٹیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مقصود احمد اور عمر دراز شاکر بطور ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ جائیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ کے پرسنل اسسٹنٹس، ڈرائیور اور دفتر اٹینڈنٹس بھی ڈیپوٹیشن پر تعینات۔
مقصود احمد ایڈیشنل رجسٹرار عمر دراز شاکر ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل ۔
عبدالرحمان اور پرسنل شمروز علی اسسٹنٹ ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل ۔ عدنان خدیم ڈرائیور ، محبوب حسین اور محمد عباس شاہین دفتر اٹینڈنٹ ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس پاکستان نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند اور آئین کے تحت قرار دیدیا
The post لاہور ہائی کورٹ کے افسران و عملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات appeared first on ABN News.