0

راولپنڈی میں فائرنگ باپ بیٹاا جاں بحق

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )جمعرات کو راولپنڈی کے گرجا روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اور اس کا بیٹا ہلاک ہو گئے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔مقتول کے اہل خانہ کے مطابق دو مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیں: گوجرانوالہ، بیوی کا گھر جانے سے انکار،شوہر نے ساس اور برادرنسبتی کو قتل کردیا

The post راولپنڈی میں فائرنگ باپ بیٹاا جاں بحق appeared first on ABN News.