موسلا دھار بارشیں تحصیل پنڈدادن خان کے تمام علاقے زیر آب


پنڈدادنخان ( رپورٹ ملک ظہیر اعوان )موسلا دھار بارشیں تحصیل پنڈدادن خان کے تمام علاقے زیر آب آ گے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی رابطہ سڑکیں زیر آب آنے سے ٹریفک کی روانی متاثر تجاوزات قبضہ مافیا نکاسی اب نہ ھونے سے پنڈ دادنخان شہر اور دیگر دیہات تالابوں کا منظر پیش کرنے لگا گولپور کوڑا کے درمیان پلیں بند ہونے کی۔وجہ سے بارش کا پانی پنڈ دادنخان للہ روڈ سے اوپر سے گزرتا رہا جس سے مین روڈ تباہ و برباد ہو گئی بگا سے سیال خوشاب جانے والی روڈ میں شگاف پڑ گیابگا سے ڈیرہ جاتطپر جانے والوں راستوں میں بھی شگاف پڑ گیا جس سے راستے بند ہو گئے تحصیل پنڈدادن خان میں ھونے والی شیدید بارشیوں سے کندوال تا جلالپور شریف اور تمام علاقے زیر آب اگے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی اور رابطہ سڑکیں زیر اب اگیں کھیوڑہ چکوال روڈ پر قائم کارخانوں کے باعث متعدد ابی گزار گاہیں بند ھونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ھوئی ھے قبضہ مافیا تجاوزات اور نکاسی اب نہ ھونے سے تحصیل ہیڈ کوارٹر پنڈ دادنخان تالاب کا منظر پیش کر رھا ھے اس کے علاوہ غریب وال ساووال اور سمن وال کےعلاقے بارش سے شدید متاثر ہوے ہیں سکول بنیادی مرکز صحت و دیگر دفاتر زیر آب آ چکے ہیں سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ھوے کہا تحصیل بھر کیلئے فوری ریف دیا جاے اور ہنگامی بنیادوں پر نکاسی اب کے راستے کلیر کراے جاہیں کھیوڑہ روڈ للہ خوشاب روڈ پنڈدادن خان جہلم روڈ پر موجودہ بند پلوں کو فوری طور پر کھلوایا جاے اگر بارشیوں کا سلسلہ اس ہی طرح جاری رھا اور حفاظتی انتظامات مکمل نہ کیے گے تو کسی وقت بھی جانی ومالی نقصان کا خطرہ ھو سکتا ھے