معروف سماجی شخصیت ملک منور اقبال اعوان کا ملائیشا سے واپس پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)معروف سماجی،رفاعی،مذہبی و سیاسی شخصیت ملک منور اقبال اعوان ملائیشا سے واپس وطن پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کے عزیز و اقارب نے ان کا استقبال کیا لِلہ انٹر چینج کے قریب جب وہ ٹوبھہ میں روز نامہ اوصاف کے دفتر میں تشریف لائے تو وہاں پر اعوان اتحاد پاکستان کے اراکین،سابق کونسلرز،مسلم لیگ ن،پاکستا ن عوامی تحریک،پی ٹی آئی،منہاج القران،کرکٹرز اور دیگر افراد نے ان کا شایان شان استقبال کیا پنڈ دادنخان پہنچنے پر ملک غلام مصطفے مٹھو،چوہدری رفیق،محمد ارسلان،جمعہ خان بلوچ،چوہدری زبیر گادھی،راجہ محمدنعیم،حافظ عبدالوحید،راجہ راشد محمود،ملک آصف علی،ذولفقار نیازی،احمد علی ملک،ملک بلال گادھی،شاہد باگوان،سانول ملک،ملک علی و دیگر نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ڈھول کی تھاپ پر بھر پور استقبال کیاچک مجاہد فیکٹری موٹر پر و دیگر نے ویلکیم کیا،پنن وال میں کاشف محمود مغل،حافظ جعفر کی قیادت میں نوجوانوں نے استقبا ل کیا ریلی کی صورت میں ملک منور اقبال اعوان کو اپنے آبائی گاؤں اعوان پور نزد ٹھل پہنچایا گیا ملک منور اقبال اعوان اور ان کے بھائیوں ملک ساجد حسین اعوان،ملک صداقت اعوان کے علاوہ ملک صفدر،ملک عابد حیات،ملک مزمل ظفر،ملک اسلم پپلی،ملک شہباز،ملک حسنین اعوان،ملک اسد چکری و دیگر نے تمام مہمانوں کے اعزاز میں ارحم پیلس خریدپور پپلی میں عشائیہ دیا جس میں بیورو چیف ملک ظہیر اعوان،ملک خالد بھوچھال ٹوبھہ،صوبیدار ملک حق نواز کندوال،ملک غلام مصطفی مٹھو،محمد ارسلان،جمعہ خان بلوچ،آصف حیات مرزا،چوہدری زاہد حیات،مہر محمد دانش،شیخ گوہر وقاص پراچہ،سجاول سلیم پراچہ،چوہدری شفقت بلال گوندل،نصر اللہ بٹ ٹوبہ،ملک تیمور،کاشف مغل،شہباز پھپھرا،ارشد ساہی سمیت سینکٹروں افراد نے شرکت کی۔