سب انسپکٹر ریٹائرڈ ملک صفدر اعوان کی اہلیہ رضائے الہی سے انتقال کر گیئں

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)سب انسپکٹر ریٹائرڈ ملک صفدر اعوان کی اہلیہ رضائے الہی سے انتقال کر گیئں ھیں انھیں اپنے آبائی قصبہ پنڈی سید پور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحومہ مغفورہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل قل شریف کل بروز پیر دن دس بجے مرکزی جامع مسجد پنڈی سید پور میں ادا کی جائے گی