0

6 ماہ تک قید یا بھاری جرمانہ ، نادرا کی جانب سے بڑا انتبا ہ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے کے بعد قومی شناختی کارڈ حاصل کرنا ضروری ہے۔

نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے مطابق، 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا لازمی ہے۔

اگر کوئی شخص بروقت درخواست نہیں دیتا، تو نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 (e) کے تحت اسے 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50,000 روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔

سردیوں میں کم گیس پریشر سے نمٹنے کا آسان طریقہ جانیں اوربڑی پریشانی سے نجات پائیں

The post 6 ماہ تک قید یا بھاری جرمانہ ، نادرا کی جانب سے بڑا انتبا ہ جاری appeared first on ABN News.