0

نواز شریف کے نواسے کی شادی، تیاریاں، تقریب جاتی امرا میں 29 دسمبر کو ہوگی

لاہور ( اے بی این نیوز      )نواز شریف کے نواسے زید حسین کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔ حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پوتے زید حسین کے نکاح اور مہندی کی تقریب ہو رہی ہے۔

لاہور کے جاتی امرا میں زید حسین کی شادی کی بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں،بارات 27 دسمبر کو ماڈل ٹاؤن جائے گا۔جاتی امرا میں گزشتہ رات نواز شریف کے نواسے کی شادی کے سلسلے میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔زید حسین کی شادی کی تقریب جاتی امرا میں 29 دسمبر کو ہوگی۔

مزید پڑھیں :سیاست چلانے کیلئے گفتگو اور مذاکرات بہت ضروری ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

The post نواز شریف کے نواسے کی شادی، تیاریاں، تقریب جاتی امرا میں 29 دسمبر کو ہوگی appeared first on ABN News.