0

دو سےتین نشستوں پرمذاکرات ہوں توکامیابی کےامکانات ہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سینیٹرعلی ظفرکی بات کااحترام کرتاہوں۔ کمیٹی کےبارےمیں کہناکہ اس کےپاس اختیارات نہیں غلط ہے۔ مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی نےبنائی ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہی بنائی۔ دونوں کمیٹیوں کےدرمیان پہلی ملاقات غیررسمی تھی۔ ہمیں مذاکرات کوکم مدت میں ختم کرناہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت کوعلم ہے کہ پی ٹی آئی کس چیزپرمذاکرات کررہی ہے۔
دو سےتین نشستوں پرمذاکرات ہوں توکامیابی کےامکانات ہیں۔ القادرٹرسٹ کیس کافیصلہ کل موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسزمیرٹ پرحل ہوں توحالات ٹھیک ہونگے۔ اگر سوچ یہ ہے کہ عدم استحکام ختم کرناہےتوملک آگےبڑھےگا۔
ملک شدیدمشکلات کاشکارہےتمام جماعتیں مل کرحل نکال سکتی ہیں۔ دونوں جماعتوں کی جانب سےلچک پیداکی جائےتومذاکرات کامیاب ہوسکتےہیں۔ ن لیگ کی جانب سےبھی بیان بازی بندہوجائےتومذاکرات کامیاب ہوسکتےہیں۔
اگرعدل وانصاف کیاجائےتوبانی پی ٹی آئی کےکیسزختم ہوجائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف بنائےگئےکیسزمیں کچھ ثابت نہیں ہوسکا۔
اگرہمارےمذاکرات کامیابی سےچلتےرہیں تودیکھتےہیں6جنوری کوکیافیصلہ آتاہے۔القادرٹرسٹ کےحوالےسے نیب کاوہ قانون اب موجود نہیں ہے۔ نیب بانی پی ٹی آئی کیخلاف کس چیزکی تحقیقات کرےگا۔
سینیٹرعلی ظفرکی بات کااحترام کرتاہوں۔ کمیٹی کےبارےمیں کہناکہ اس کےپاس اختیارات نہیں غلط ہے۔ مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی نےبنائی ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہی بنائی۔
دونوں کمیٹیوں کےدرمیان پہلی ملاقات غیررسمی تھی۔ ہمیں مذاکرات کوکم مدت میں ختم کرناہے۔ حکومت کوعلم ہے کہ پی ٹی آئی کیس چیزپرمذاکرات کررہی ہے۔ دو سےتین نشستوں پرمذاکرات ہوں توکامیابی کےامکانات ہیں۔
القادرٹرسٹ کیس کافیصلہ کل موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسزمیرٹ پرحل ہوں توحالات ٹھیک ہونگے۔ اگر سوچ یہ ہے کہ عدم استحکام ختم کرناہےتوملک آگےبڑھےگا۔ ملک شدیدمشکلات کاشکارہےتمام جماعتیں مل کرحل نکال سکتی ہیں۔
دونوں جماعتوں کی جانب سےلچک پیداکی جائےتومذاکرات کامیاب ہوسکتےہیں۔ ن لیگ کی جانب سےبھی بیان بازی بندہوجائےتومذاکرات کامیاب ہوسکتےہیں۔ اگرعدل وانصاف کیاجائےتوبانی پی ٹی آئی کےکیسزختم ہوجائیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کیخلاف بنائےگئےکیسزمیں کچھ ثابت نہیں ہوسکا۔ اگرہمارےمذاکرات کامیابی سےچلتےرہیں تودیکھتےہیں6جنوری کوکیافیصلہ آتاہے۔القادرٹرسٹ کےحوالےسے نیب کاوہ قانون اب موجود نہیں ہے۔ نیب بانی پی ٹی آئی کیخلاف کس چیزکی تحقیقات کرےگا۔

مزید پڑھیں:جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے ،مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آرہی ،شیخ رشید

The post دو سےتین نشستوں پرمذاکرات ہوں توکامیابی کےامکانات ہیں،شیرافضل مروت appeared first on ABN News.