0

گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی اتوار بازار میں کارروائی،ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے گوشت سیکشن کا دورہ۔
گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ کی جانب سے مختلف سٹالز کو وارننگ نوٹسز جاری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ
شہری مچھلی ضرور کھائیں لیکن معیار پر سمجھوتہ مت کریں۔ اسلام آباد : باسی مچھلی کا گوشت صحت کے لئے مضر ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت نے موسم سرما کے لیے سکول یونیفارم پالیسی میں 28 فروری تک نرمی کر دی

The post گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی appeared first on ABN News.