لاہور( نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق سربراہ پاکستان علماء طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمدانتقال کرگئے۔
حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ مسجد بلال چوک پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،5 پاکستانی جاں بحق،درجنوں لاپتہ
The post علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے appeared first on ABN News.