للہ افسران نے آنکھیں بند کر لیں ٹوبھہ میں چھپڑ کے کنارے نصب ٹرانسفارمر کسی بھی وقت گر سکتا ہے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)واپڈا سب ڈویژن لِلہ کے افسران نے آنکھیں بند رکھی ہیں ٹوبھہ میں چھپڑ کے کنارے نصب ٹرانسفارمر کسی بھی وقت گر سکتا ہے ٹرانسفارمر دو پولوں کے درمیان لگا ہوا ہے اور دونوں پول ایک سائیڈ پر جھک چکے ہیں اور انتہائی خطر ناک صورتحارل پیدا ہو چکی ہے کسی بھی وقت حادثہ پیش آ سکتا ہے لیکن واپڈا سب ڈویژن لِلہ کے کرتا دھرتوں کی اس مسئلے کے حل کی طرف توجہ ہی نہیں۔