0

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹوبھہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹوبھہ میں جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تقریری مقابلے منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) 5 ستمبر 2024 بروز جمعرات گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹوبھہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹوبھہ میں جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تقریری مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جس میں تمام احبابِ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ تقریب میں شرکت کر کے حضور خاتم النبیین صلی علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا ثبوت دیں۔ ان محافل کا انعقاد حاجی خالد پرویز صدر پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوبھہ کر رہے ہیں