18 سالہ نوجوان لڑکا حافظ قرآن محمد رضوان ولد غلام حسین مرحوم ساکن ملیار گھر سے لاپتہ

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان )18 سالہ نوجوان لڑکا حافظ قرآن محمد رضوان ولد غلام حسین مرحوم ساکن ملیار یونین کونسل احمد آباد تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم 4 اپریل بروز اتوار شام 6 بجے گھر سے نکلا ہے اور تا حال واپس نہیں آیاسفید رنگ کی شلوار قمیض زیب تن کر رکھی ہے اور پاوں میں چپل پہنی ہوئی ہے جس کسی کو ملے یا کوئی دیکھے تو اس موبائل نمبر پر اطلاع دیں اس کی والدہ سخت پریشان ہے ۔ ۔ ۔
،0349 8378874 0348 3447949