ڈائریکٹر حضرت سلطان باھو کے چچا سسرحاجی محمد عارف قادری پنڈی سید پور میں انتقال کر گئے

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان )پنڈدادنخان ڈائریکٹر حضرت سلطان باھو ٹرسٹ یو کے حاجی منیر احمد عاصم القادری کے چچا سسر حاجی محمد عارف قادری پنڈی سید پور میں انتقال کر گئے مرحوم نے ساٹھ سال مدینہ منورہ روضہ رسول ﷺ پر ڈیوٹی دی ان کی نماز جنازہ پنڈی سید پور میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی مذھبی جماعتوں کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کی بہت بڑی تعداد کی شرکت چیرمین حضرت سلطان باھو ٹرسٹ صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحبزادہ پیر نیاز الحسن سروری قادری حافظ قدس نواز علیم یعقوب سلطانی تحصیل صدر عبدالحفیظ ساقی طارق محمود مختار احمد مرزا اشفاق احمد چوہدری عابد اشرف جوتانہ ملک ظہیر اعوان حکیم سید اختر شاہ بخاری اصغر قادری محمد شریف قادری سمیت دیگر افراد نے اظہار افسوس کیا