کوئی بندہ رمضان شریف میں مسجد میں اعتکاف نہٰیں بیٹھے گا،حکومتی احکامات


دینہ(سہیل انجم قریشی سے) حکومت پنجاب نے مساجد و مزارات میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی لگا دی.وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔اللہ سب مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ملک پاکستان کی خیر کرے۔آمین