سبزی منڈی جی ٹی روڈ دینہ آلو پپاز کی 2دکانو ں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے )سبزی منڈی جی ٹی روڈ دینہ آلو پپاز کی 2دکانو ں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔