او بھئی بھاڑ میں گیا انڈیا اور ساتھ ہی ساتھ تمہاری ہمدردیاں بھی

(تحریر:سہیل انجم قریشی،دینہ )
یہ انسانیت کا چورن بند کرو گزشتہ کئی سالوں سے جو ہماری ماؤں بہنوں کی عزتوں کو دن رات لوٹ رہے ہیں تم ان سے ہمدردی کی بات کرتے ہوبھئی تم کرو ہمدردی کس نے روکا ہے ہاں پر اتنا ضرور یاد رکھیں انشاء اللہ کشمیری ماؤں بہنوں کی آہیں اور سسکیاں تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔۔۔ہاں ضرور ٹرینڈ چلاؤ انڈیا سے ہمدردی کے اگر بطور مسلمان کشمیری تمہارے بہن بھائی نہیں تو ۔۔جب کشمیری بھائیوں کو ذبح کیا جاتا ہے چاہئے رمضان میں ہو یا عید پر ہو تب کسی انڈین نے کشمیریوں کے حق میں ٹرینڈ نہیں چلایا؟؟ کیا تم سے یہ بات چھپی ہوئی ہے انڈیا سمیت پوری دنیا کے کفار پر اللہ پاک کا عذاب ہے جو ظلم انہوں نے کشمیریوں پر کئے اور کر رہے ہیں پھر بھی تم ایسے کفار کے ساتھ کھڑے ہونے کے دعویدار ہو تو ظالم کا ساتھ دینے والا بھی اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ پاتا۔۔تب ان کی انسانیت کہاں جاتی ہے؟ جب بلوچستان میں نہتے بلوچوں کو شہید کیا جاتا ہےانڈیا کے کہنے پر تب انڈیا کی انسانیت کہاں جاتی ہے جب کراچی میں انڈیا دن رات بم دھماکے کرواتا ہے تب انڈیا کی انسانیت کہاں جاتی ہے؟؟ جب پاکستان کے نہتے اور معصوم بچوں کو آرمی پبلک سکول میں شہید کیا جاتا ہے تب انڈیا اور انڈیا والوں کی انسانیت کہاں جاتی ہے؟؟جب کشمیر میں ایک ننھی بچی انشاء کو پہلے یتیم اور پھر اندھا کر دیا جاتا ہے تب انڈیا والوں کی انسانیت کہاں جاتی ہے جب پاکستان کو توڑ کر بنگال بنانے کی سازش انڈیا سے کی جاتی ہے تب کہاں جاتی ہے انڈیا کی انسانیت؟؟ ارے یہ دیکھاوے اور منافقت چھوڑو ورنہ اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے تم تو گھروں میں بیٹھ کر بڑے سکون سے انڈیا کے ساتھ کھڑے ہونے کا ٹرینڈ چلا رہے ہو نہ جاؤ کبھی باڈر پر تمہیں پتا چلے انڈین فوجی کس طرف پاکستان کے جوانوں کو کھڑا ہونے سے پہلے گولی مارتے ہیں کس طرح نہتے لوگوں کو دہی آبادی میں گولے مار کر انڈین آرمی والے شہید کرتے ہیں ایک بات یاد ضرور رکھنا پاکستانیوں اچھے ہمسائے ضرور بنو مگر اس سے پہلے غیرت مند مسلمان تو بن جاؤ کہ جو لوگ تمہاری مسلمان کشمیری بہنوں کی عزتیں تار تار کر رہے ہیں ان کو روکو پھر یہ انسانیت کا رونا رو لینا اور اپنے اچھا بننے کی چورن کی دوکان کو ضرور چمکا لینا…مودی نے جو ظلم کشمیریوں پر کیے ہیں یہ ان کی سزا ہے کل تک انڈیا میں پولیس مسلمانوں پر ڈنڈے برسا رہی تھی ظلم کر رہی تھی آج وہی پولیس والے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل کر رہے ہیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔اس کرونا جیسی موزی بیماری سے محفوظ رکھے۔آمین۔