0

پنڈ دادن خان کی ہر دل عزیز شخصیت تحصیلدار بھیرہ شریف چوھدری احسان الہی ترقی پا کر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان ) پنڈ دادن خان کی ہر دل عزیز شخصیت تحصیلدار بھیرہ شریف چوھدری احسان الہی ترقی پا کر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے جس پر خالد مسعود للہ ، ٹھیکے دار حاجی محمد خان ، حکیم اختر علی شاہ بخاری ، ملک نیر اعوان ، حافظ طاہر ارشاد ، محمد وسیم وصی ، راجہ ملازم حسین طاہر
ملک ظہیرا عوان بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ،ملک مسعود احمد صدر تحریک منہاج القران تحصیل پنڈدادن خان ، خواجہ محمد امجد ،راجہ محمد افضل گرداور ، چوہدری اصغر پٹواری میں انہیں خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی