0

تھانہ جلال پور شریف کے معروف قصبہ پننوال کہ محلہ کوٹ علی سے غلام اصغر کھنڈوعہ کا موٹر سائیکل ہنڈا 125 چوری

پنڈدادنحان( ملک ظہیر اعوان ) تھانہ جلال پور شریف کے معروف قصبہ پننوال کہ محلہ کوٹ علی سے غلام اصغر کھنڈوعہ کا موٹر سائیکل ہنڈا 125 چوری ہو گیا جس کا مقدمہ تھانہ جلال پور شریف میں درج کر دیا گیا ہے غلام اصغر کھنڈوعہ موٹر سائیکل اپنے گھر کے باہر گلی میں کھڑا کر کے
اندر گیا اور دس منٹ کے بعد واپس ایا تو موٹر سائیکل غائب تھا