0

عید پر نوجوان ون ویلنگ سے گریز کریں، ڈاکٹر طیب مرتضی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)
میری تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ جو میرے بھائی عید کے موقع پر موٹر سائیکل کی دوڑ اور ریس لگاتے ہیں اور ون ویلنگ ہیں خدارا موٹر سائیکل آہستہ چلائیں نوجوان ون ویلنگ جیسی لعنت سے گریز کر کے اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں ون ویلنگ کھیل نہیں خودکشی ہے ون ویلنگ کرنے والے نہ صرف خود کو معذوری کا شکار کرتے ہیں چھوٹی سی غلطی ان کی پوری زندگی کو معذوری اور قیمتی جان کی ضیاع کا سبب بن سکتی ہے۔ جبکہ والدین بھی اپنے بچوں کو اس خطرناک کھیل سے منع کرکے انکی زندگیاں محفوظ بنائیں۔ بلکہ والدین کیلئے بھی عمر بھر کا روگ بن جاتے ہیں۔ ایسے عمل سے گریز کریں جو آپکی زندگی میں مصیبتیں بھر دے اور ون ویلنگ سے گریز کریں کیونکہ خود بھی حادثات سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں والدین اس طرف خصوصی توجہ دیں