پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) للہ انٹرچینج کے قریب موٹر وے ایم ٹو پر ہائی ایس الٹ گئی ھائی ائی ایس کو چ راولپنڈی سے ملکوال جا رہی تھی حادثہ گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرہ منتقل کیا گیا
0