0

22مارچ کو چوہدری فرخ الطاف کے اعزاز میں نمبردار ہاؤس کھوتھیاں جالپ میں افطار ڈنر دیا جائے گا

پنڈادادنخان( ملک ظہیر اعوان) 22مارچ بروز جمعۃ المبارک کو فخر جہلم نو منتخب ایم این اے حلقہ این اے 61 جہلم چوہدری فرخ الطاف اور ان کے صاحبزادے چوہدری عمارفرخ کے اعزاز میں نمبردار ہاؤس کھوتھیاں جالپ میں افطار ڈنر دیا جائے گا جس کا اہتمام انجینیئر چوھدری سلیم اللہ نمبردار اور چوہدری وسیم اللہ نمبر دار کریں گے افطار ڈنر میں چوہدری زاہد آ ف چھنی جہلم۔ڈاکٹر فضل الحق ، حاجی منور منہاس ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان و دیگر معززین خصوصی شرکت کریں گے