0

سندھ ،سینیٹ کےامیدواروں کی فہرست جار ی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نےسندھ سےسینیٹ کےامیدواروں کی فہرست جاری کردی،سندھ کی12نشستوں پر35امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے،سینیٹ کی جنرل نشستوں پرپیپلزپارٹی کےاشرف علی جتوئی،مسروراحسن،کاظم علی شاہ امیدوار،پیپلزپارٹی

مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان ،شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد بدر کی نماز جنازہ ادا

کےندیم احمدبھٹو،احمدنایاب،دوست علی جیسرجنرل نشست کےامیدوار،سینیٹ کی جنرل نشست پرایم کیوایم کےمحمدابوبکر،رؤف صدیقی،شبیرقائم خانی،ہمایوں سلطان امیدوار،سابق وفاقی

مزید پڑھیں :پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع

وزیر فیصل واوڈانےبطورآزادامیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرائے،نجیب ہارون،عبدالوہاب،علی طاہر،راجہ جاکھرانی،شہبازظہیر،نگہت مرزاامیدوار،ٹیکنوکریٹ کی2نشستوں کیلئے5امیدواروں نےکاغذات جمع کرائے،ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پرپیپلزپارٹی کےضمیرگھمرو،سرمدعلی،کریم احمدخواجہ امیدوار،
مزید پڑھیں :معاشی مشکلات کے باوجود پاک فوج خطرہ ہے،بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

پی ٹی آئی کےآزادامیدواروں میں منظوربھٹہ اورعبدالوہاب نےکاغذات جمع کرائے،خواتین کی2مخصوص نشستوں پر6امیدواروں نےحصہ لیا،پیپلزپارٹی کی قرۃ العین،

مزید پڑھیں :جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں،دفترخارجہ

روبینہ قائم خانی،مسرت نظیرنیازی امیدوارہیں،ایم کیوایم کی یاسمین دادابائی،سبینہ پروین اورآزادامیدوارمہ جبین ریاض امیدوارہیں،کاغذات کی سکروٹنی کاعمل18اور19مارچ تک ہوگا۔

مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات سے کوئی برف نہیں پگھلی، عمران خان