شیر پور میں تیار گندم کے کھیت میں آگ لگ گئی


پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)شیر پور میں تیار گندم کے کھیت میں اچانک آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ کے ہوگئے اور آگ پر قابو پانے کے لیے تگ و داو شروع کر دی عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت بھرپور کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا لیکن پنڈی سید پور کے رہائشی کسان راجہ عجاز کی دو ایکڑ گندم آگ کی نذر ہو گئی جبکہ باقی ماندہ گندم کو جلنے سے بچالیا گیا