0

محمد زبیر نے مریم نواز کے کہنے پر سابق آرمی چیف کو کیا اہم پیغام دیا،ہوشربا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جب نواز شریف جیل میں تھے مریم نواز کے کہنے پر دو بارسابق آرمی چیف سے ملا تھا مریم نواز نے کہاجاکر سابق آرمی چیف سے بات کریں ،اس بات کا انکشاف محمد زبیر نے این نجی ٹی وی چینل
مزید پڑھیں :میثاق مفاہمت کاراستہ اپناناچاہیے،،عطاتارڑ

کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ 2020 اگست میں پہلی میٹگ ہو ئی ،میں پہلے نہیں ملا تھا ،مجھےعلم تھا کہ یہ انتہائی حساس معاملہ تھا،سابق آرمی چیف کے بیٹے کی شادی بھی تھی مجھے

مزید پڑھیں :گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پیپلز پارٹی کا 3 ناموں پر غور

مدعو بھی کیا تھا لیکن میں نہیں گیا کیونکہ میرا لیڈ جیل میں تھا،ساری پارٹی سمجھتی تھی کہ اگر عمران خان ذمہ دار ہے تو سابق آرمی چیف بھی ذمہ دار ہیں،دو اہم لوگ تھے جن کے کہنے پر میں گیا تھا،ایک نواز شریف اور دوسری مریم نواز تھیں

مزید پڑھیں :دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

جنہوں نے کہا تھا کہ جا کر ڈسکس کر نا، مجھے معلوم تھا کہ یہ بہت اہم اور خفیہ بات ہے جو میں نے ڈسکس کر نی ہے۔اس بات کا کسی کو علم نہیں تھا حتیٰ کے ہماری پارٹی کے صدر شہباز شریف بھی اس بات سے لا علم تھے کیونکہ یہ بہت حساس اور اہم بات تھی۔

مزید پڑھیں :عوام کےپیسے کومزیدضائع نہیں ہونےدیں گے،وزیراعظم