0

پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدگی میں تبدیلی کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدگی میں تبدیلی کردی،

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدگی میں تبدیلی کردیا،

میاںں اسلم اقبال کی جگہ راناآفتاب احمدخان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدکردیئے گئے۔

مزیدپڑھیں:ن لیگ کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پی ٹی آئی نےمیاں اسلم اقبال کانام گرفتاری کی وجہ سےتبدیل کیا۔

یادرہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا ۔