لاہور ( اے بی این نیوز )انتخابی عذر داریاں، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ٹریبونل قائم کر دیے گئے،لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججز انتخابی عذر داریوں پر سماعتیں کریں گے،
مزید پڑھیں :پی ایس ایل ، ملتان سلطانز نےلاہور قلندرز کو شکست دیدی
جسٹس سرفراز محمد ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر احمد ٹریبونل میں شامل،الیکشن کمیشن پنجاب کیلئے قائم ٹریبونل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔