0

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو

لاہور (اے بی این نیوز       )پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو ،بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پہنچ گیا ،شہباز شریف بھی اسحاق ڈار کے گھر موجود ہیں،

مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کےدورخ ہیں، رؤف حسن

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں،پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم معاہدہ طے ہونے کا امکان بھی ہے۔