پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )
حلقہ این اے 61 جہلم ٹو کا رزلٹ الیکشن کمیشن نے روک دیا سٹے ارڈر جاری کر دیا گیا
اس سیٹ پر مسلم لیگ نون کے چوہدری فرخ الطاف کامیاب قرار پائے تھے لیکن پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار کرنل شوکت حسین مرزا نے رزلٹ ماننے سے انکار کر دیا جس پر رزلٹ روک کر سٹے ارڈر جاری کر دیا
پنڈ دادن خان کے حلقہ این اے 61 جہلم سے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار کرنل شوکت حسین مرزا کے وکیل ملک مصطفی اعوان کندوال نے بتایا کہ پورے حلقہ کے فارم نمبر 45 میرے موکل کے پاس موجود ہیں جس میں ہزاروں ووٹوں کی لیڈ موجود ہے انشاءاللہ ہمیں انصاف ملے گا اور ازاد امیدوار کرنل شوکت حسین مرزا بھاری لیڈ سے کامیاب قرار پائیں گے
0