0

سابق سٹی ناظم پنڈ دادنخان چوھدری سکندر حیات وفات پا گئے

پنڈ دادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) سابق ایم این اے نوابزادہ راجہ اقبال مہدی کے دست راست اور ممتاز بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق سٹی ناظم پنڈ دادنخان چوھدری سکندر حیات وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ عیدگاہ شان اسلام میں ادا کی گئی نماز جنازہ ممتاز عالم دین مولانا قاری قیام الدین الحسینی نے پڑھائی نماز جنازہ میں صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان بیورو چیف اوصاف ، جنرل سیکرٹری ملک نئیراعوان، حافظ طاہر ارشاد ، محمد وسیم وصی ، چوھدری سلیم باگڑی ، عابد قریشی ، چوھدری اسماعیل جوتانہ، چوہدری افضل جوتانہ ، راجہ افتخار احمد شہزاد ، سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی خان سابق ایم پی اے چوھدری نزر حسین گوندل سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ ،راجہ ابوبکر حیات، انجینیئر چوھدری سلیم اللہ کھوتھیاں ، الحاج راجہ غلام اکبر نمبردارمنڈاھڑ ، چوھدری مسعود کھوتھی، چیئرمین الحاج راجہ لیاقت علی خان ، راجہ رئیس ایڈووکیٹ ، گل باز خان ایڈووکیٹ ، مرزا مظہر ایڈووکیٹ ، چوھدری سوہندہ خان ایڈووکیٹ ، رضوان رسول پٹواری ٹوبھہ ، چیئرمین اقبال بھلہ ، عبدالرؤف خان بلوچ ،یاسین خان بلوچ، چیئرمین چوہدری مظفر اقبال ، چوہدری حافظ عبدالستار ،چوہدری خلیل ،چوہدری ساجد ٹلوانہ ،چوہدری شکیل جمیل چوہدری محمد اسلم، ملک محمد طارق کھیوڑہ ،سابق چیئرمین ملک فیصل عباس، چوھدری اقبال کھوتھی ، پروفیسر نیاز اعوان ، ملک مدثر کھیوڑہ ، حاجی سلیمان کھیوڑہ ،ملک زاہد، ملک تصور اقبال، چوھدری محمد رمضان جانی کرنل راشد سعید ، سابق چیئرمین ملک مصدق حسنین اسلم ، چوھدری خالد نواز جٹ ،ملک سعادت محمود ،رشید احمد بٹ، سابق چیئرمین چوہدری محمد یامین باگڑی ، الحاج ریاض احمد خان ،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری ، سابق چیئرمین راجہ محسن رضا، طارق گوندل چوہدری انتظار الحق ،چوہدری ندیم ، چوہدری وسیم، وسیم حیدر کھوکھر ، چوہدری زبیر جمیل راجہ ملازم حسین طاہر، خواجہ محمد امجد ، راجہ گلزار احمد جنجوعہ، سید اظہر علی شاہ بخاری ،ڈاکٹر سید ارشد علی بخاری عبدالحفیظ ساقی ، الطاف احمد ضیا محمد انور ، چوھدری یامین ارائیں کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان مسلم لیگ نون ، تحریک انصاف کے کارکنوں عہدے داروں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور چودری سکندر حیات کی سماجی رفاعی فلاحی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا