پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے صدر راجہ نو بہار کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے عہدے داروں اور اراکین کی طرف سے تعزیت تفصیلات کے مطابق معروف سماجی و رفاعی شخصیت اور ڈسٹرکٹ پریس کلب جہلم کے صدر راجہ نو بہار کی والدہ کی وفات پر بابائے سیاست و صحافت مرزا سعید محمود بیگ جہلمی کے علاوہ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے چیئر مین حکیم سید اختر علی شاہ بخاری سرپرست اعلی چوہدری ریاض احمد صدر ملک ظہیر احمد اعوان جنرل سیکرٹری ملک نیر اعوان وائس چیئرمین چوہدری طاہر ارشاد ملازم حسین طاہر وسیم چوہدری عبدالحفیظ ساقی پروفیسر نیاز اعوان چوہدری امتیاز احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد علی ملک حکیم سید امتیاز علی شاہ بخاری سید اعزاز بخاری راجہ محمد ظفر اقبال للہ الفت بلوچ اور دیگر نے مرحومہ کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی اور راجہ نو بہار اور دیگر پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
0