جہلم(عمران بشیر)حلقہ این اے جہلم ٹو شوکت اقبال مرزا نے انتخابی نتائج کو دھاندلی زدہ قراردے دیا.جہلم نیوزڈاٹ کوم سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا رات گئے انتخابی نتائج کو تبدیل کیا گیا ہے.
@jhelumnews https://jhelumnews.com/?p=13093
جہلم نیوزڈاٹ کوم کو موصول ہونے والی ویڈیو میں امیدوارکرنل شوکت اقبال مرزا اپنے وکیل ایڈووکیٹ شاہدکندوال کے ہمراہ آراو آفس میں دوبارہ گنتی کی درخواست لے کر پہنچے جہاں ان کی درخواست کو لینے سے انکار کردیاگیا.اس موقع پر ان کی ترجمانی کرتے ہوئے ایڈووکیٹ شاہد کندوال کا کہنا تھا ہمیںکہا گیا ہے آپ کے 84 ہزارووٹبنتے ہیںچوہدری فرخ الطاف کے 88 ہزارووٹبنتے ہیں.کل تک فارم 45 پر ہمارا رزلٹ کی جب گنتی کی گئی تو ہمارے ووٹایک لاکھ تین ہزار تھے این اے 61 سے تھے.ہم نے آراوآفس میں04:30 بجے بھی داخل نہیںہونے دیاجا رہا اورہماری درخواست کو نہیںلیاگیا.