0

ضلع جہلم کے تمام پولنگ اسٹیشن سے ابتدائی غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے

جہلم(عمران بشیر)پاکستان بھر کی طرح ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں‌قائم پولنگ اسٹیشنوں سے ابتدائی نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں.جہلم نیوزڈاٹ کوم کے اس صفحہ پر الیکشن نتائج کو مسلسل پوسٹ کیا جائے گا.یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رات 12 بجے تک الیکشن نتائج مکمل کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

مکمل نتائج ، موبائل فون پر حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ چینل سبسکرائب کریں.

الیکشن 2024 ضلع جہلم کے نتائج حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ چینل سبسکرائب کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaJM9GGATRSe8HFhy72y

پی پی 25 غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق

جہلم کے حلقہ پی پی 25 جہلم ٹو کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

255 پولنگ اسٹیشن میں سے 167پولنگ سٹیشن کے نتائج
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار۔یاسر قریشی 44458 ووٹ لے کر آگے
پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری ندیم خادم نے 25571ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
تحریک لبیک کے امیدوار زبیر کیانی 7023ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر
۔۔۔۔۔
202 پولنگ اسٹیشن
آزاد امیدوار برگیڈیئر مشتاق للہ 49545 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
پاکستان مسلم لیگ ن حاجی ناصر للہ 44758 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

این اے61جہلم ٹو پنڈدادنخان150پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتائج چوہدری فرخ الطاف پاکستان مسلم لیگ ن 30427 لیکر آگئے ہیں۔ آزاد امیدوار شوکت مرزا 28167ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
۔۔۔۔۔
جہلم نیوز کو این اے 60کے 53 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ موصول گئے .حسن عدیل 17754لے کر پہلے اورچوہدری فرخ الطاف10704 دوسرے نمبر پر
۔۔۔۔۔
این اے 60 بلال اظہر کیانی6026 ووٹ لےکر پیچھے جبکہ آزادامیدوارحسن عدیل ایڈووکیٹ 10852 ووٹ لے کر آگے ہیں.
۔۔۔۔۔
جہلم الیکشن کمیشن کے انتظامات ٹھس،انتخابی نتائج سست روی کا شکار،12بجے رزلٹ دینے کا دعویٰ بوگس نکلا
۔۔۔۔۔
این اے 61 چوہدری فرخ الطاف 7417 ووٹ لے کر پیچھے جبکہ آزاد امیدوارشوکت اقبال مرزا10262 ووٹ لے کر آگے ہیں.
۔۔۔۔۔
این اے 61 چوہدری فرخ الطاف 5732 ووٹ لے کر پیچھے جبکہ آزاد امیدوارشوکت اقبال مرزا8424 ووٹ لے کر آگے ہیں.
۔۔۔۔۔
این اے 60 بلال اظہر کیانی6026 ووٹ لےکر پیچھے جبکہ آزادامیدوارحسن عدیل ایڈووکیٹ 10852 ووٹ لے کر آگے ہیں.
۔۔۔۔۔
این اے 61 جہلم کے14 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا 3987 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے فرخ الطاف 2672 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں