0

ڈی پی اوناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی ملک ریاض احمد کی کانسٹیبل سہیل بشیر کے بیٹے سجاول سہیل کی شادی میں خصوصی شرکت

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی اوناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی ملک ریاض احمد کی کانسٹیبل سہیل بشیر کے بیٹے سجاول سہیل کی شادی میں خصوصی شرکت،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی طرف سے بیٹے کو تحائف پیش کیے اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس کیافسران وجوانوں کی ویلفیر کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔