ممبر ضلع کونسل جہلم کے چھوٹے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان)ممبر ضلع کونسل جہلم ملک اسلم کھوکھر آف ڈھڈی تھل کے چھوٹے بھائی ملک محمد رضوان کھوکھر اور ملک محمد اکرام کھوکھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ملک محمد رضوان کھوکھر کی شادی ملک احمد خان کی صاحبزادی جبکہ ملک محمد اکرام کھوکھر کی شادی محمد اکبر کی صاحبزادی سے سر انجام پائی دعوت ولیمہ کی تقریب سید صفدر علی بخاری ؒ کے دربار ڈھڈی تھل کے احاطہ میں منعقد ہوئی جو کہ ایک سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی جس میں کرنل سید زاہد حسین شیرازی جندران،سید کوثر شیرازی طرطی پور،سید علی رضا بخاری،بیوروچیف اوصاف پنڈ دادنخان ملک ظہیر اعوان،ملک غفور ریحان کندوال،محمد امین کاٹھیا،ملک اشرف،ملک منشاء،ملک خالد،ملک حیدر،عمر حیات،ملک افتخار،ملک احسان،ملک سرور،ذوالقرنین،ڈاکٹر ملک پرویز،ملک ساجد،ملک ذیشان،ملک عدنان،چئیرمین ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ،ڈاکٹر طیب گولپور،ملک امیر مختار ملیار،سابق ایم این اے راجہ مطلو ب مہدی داراپور،سید غلام عباس شیرازی،ڈاکٹر عبدالرحمن جامی،خان ذوالفقار خان جہلم،عمران اسلم،جاوید انجم چئیرمین واپڈا سب ڈویژن لِلہ،چوہدری افضل پٹواری ٹوبھہ،ملک ظفر اللہ خان ٹوبہ،مشتاق کھوکھر،حاجی شیر محمد دلیال لِلہ سمیت آزاد کشمیر،جہلم اور علاقہ تھل سے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔