پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کی معروف یونین کونسل کندوال کے سابق وائس چیئرمین ملک غضنفر حسین اعوان نے مسلم لیگ نون کے امیدوار برائے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور مسلم لیگ نون کے ایم پی اے کے امیدوار حاجی ناصر محمود للہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
0