پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) فاطمہ ایجوکیشنل گرلز ہائی سکول جندران میں مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے سینیئر نائب صدر کرنل سید زاہد حسین شیرازی اور مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید طیب حسین شیرازی ایڈوکیٹ کی وساطت سے پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوبھہ اور رئیس ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کی طرف سے ایک ہزار طالبات میں مفت گرم ملبوسات تقسیم کیے گئے راجہ محمد رئیس ،حافظ افتخار گوندل، یونس بھٹی اور ملک امیر مختار نے طالبات میں ملبوسات تقسیم کیے
0