پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر پنڈ دادن خان افس کے سپرنٹنڈنٹ ملک عبدالقدیر اعوان کے صاحبزادے ملک نبیل عباس اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی خانہ ابادی ملک ثقلین احمد اعوان کی صاحبزادی سے حطار میں سرانجام پائی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب بن رضیہ میرج ہال پنڈ دادن خان میں منعقد ہوئی جس میں صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف استانہ عالیہ للہ شریف ، علامہ مفتی بشیر احمد کرم ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، ملک نیر اعوان ، حکیم سید اختر علی شاہ بخاری , ڈائریکٹر ریٹائرڈ ملک نصیر واڑہ بلند خان ، چیئرمین چوہدری مظفر اقبال ، ڈپٹی ڈی ای او پنڈ دادن خان ملک عدیل عباس سروبہ ، ملک محمد عارف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر اٹک ، سابق ڈپٹی ڈی ای او ملک محمد نذیر ، ہیڈ ماسٹر راجہ اقرار افضل ، چوہدری اسد بشیر اللہ، ماسٹر احسان خان چک حمید ، حاجی خالد للہ ، ملک محمد نذیر اعوان ملک محمد منیراعوان ، ملک محمد اصف کلی وال ، سول جج چوہدری ثاقب ،ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ ، ہیڈ ماسٹر ملک شوکت اعوان ،ہیڈ ماسٹر عبدالجلیل ، حکیم اظہر شاہ بخاری ملک منیر سروبہ ، خواجہ اشفاق احمد ، صداقت حسین عثمان شریف ملک نصیر احمد، ملک گلستان خان ملک محمد بشیر، ملک سہیل احمد ملک فرحان عارف، ملک طاہر نوید ملک ہارون احمد، ملک توقیر عباس ملک اسد ممتاز ،ملک علیم حسن ، ملک ریاض ٹوبھہ ، ملک حسان مصطفی ٹوبھہ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
0