معروف سماجی، رفاعی شخصیت پروفیسر حکیم سید اختر علی شاہ بخاری کی صاحبزادی کی شادی

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان)پنڈ دادنخان کی معروف سماجی، رفاعی و صحافتی شخصیت پروفیسر حکیم سید اختر علی شاہ بخاری کی صاحبزادی کی شادی حسیب احمد خان سے جھنگ میں سر انجام پائی جبکہ رخصتی کی تقریب حویلی میرج ہال پنڈ دادنخان میں منعقد ہوئی،جس میں حضرت علامہ قاری قیام الدین الحسینی،قاری عبدالوہاب، حافظ حبیب اللہ،سابق ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل،محمود مرزا جہلمی،بیوروچیف اوصاف پنڈ دادنخان ملک ظہیر اعوان،چئیرمین ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ،چئیرمین راجہ محسن رضا،مسعود خان بلوچ،چوہدری زاہد حیات،آصف حیات مرزا،عابد قریشی،وسیم وصی،چوہدری طاہر ارشاد،سید راشد بخاری،رفیق چوہدری،چوہدری اختر ارائیں،چوہدری یونس شہباز،چوہدری عدنان کھنڈوعہ،چوہدری سکندر حیات،غلام حیدر تارڑ،راجہ ابو بکر،راجہ گلزار حسین کونسلر،چوہدری ریاض احمد خان،نئیر اعوان،پروفیسر نیاز اعوان،حکیم سید اظہر علی شاہ بخاری،ڈاکٹر ارشد بخاری،حکیم اسد علی بخاری،سرفراز احمد خان،حکیم امتیاز بخاری،حکیم اعزاز بخاری،ذوالفقار علی شاہ،مظہر علی شاہ،خواجہ محمد امجد،محمد حفیظ اللہ،نصر اللہ بٹ،شاہد باگوان کونسلر،محمد رمضان جانی سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔