دینہ جی ٹی روڈ پٹرول پمپ کے ایک حصے میں آگ بھڑک اٹھی، فوٹیج جہلم نیوز کو موصول

دینہ(چوہدری عابد محمود)آگ بھڑک اٹھی,دینہ جی ٹی روڈ پٹرول پمپ کے ایک حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔آگ پر قابو پانے کےلیے فائر برگیڈ کی گاڑیاں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع