جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور) کھیوڑہ ٹاؤن کمیٹی کو تحصیل کونسل پنڈدادنخان ڈومیلی ٹاؤن کمیٹی کو سوہاوہ تحصیل کونسل میں ضم کر دیا گیا، ضلع جہلم سے قومی خزانے میں ریونیو کی مد میں سب سے زیادہ ریونیو فراہم کرنے والے شہر کو تحصیل کونسل میں ضم کرنا کھیوڑہ اور ڈومیلی کے شہریوں کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے، اب شہریوں کو اپنے مسائل کے لئے پنڈدادنخان اور سوہاوہ جانا پڑے گا، شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے وعدے کئے جبکہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ٹاؤن کمیٹیوں کو ختم کرکے تحصیل کونسلوں میں ضم کرنا شہریوں کے مسائل میں اضافہ پیدا کرنے کے سبب ہے، حکومت کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے ضلع جہلم کی ٹاؤن کمیٹیوں جن میں کھیوڑہ ٹاؤن کمیٹی، ڈومیلی ٹاؤن کمیٹی کو بحال کرکے شہریوں کی مشکلات کا اذالہ کرنا چاہیے۔
تلاش کریں
آرکائیو
- April 2021 (381)
- March 2021 (648)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)
پاکستان
جہلم نیوز ڈاٹ کوم – چیف ایڈیٹر: عمران بشیر

مزید پڑھیں
تلاش کریں
آرکائیو
- April 2021 (381)
- March 2021 (648)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)