پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما چوھدری محمد ثقلین پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ھوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما چوھدری محمد ثقلین پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ھوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد ثقلین سابق ممبر صوبائی اسمبلی کی اسلام آباد میں رانا ثناءاللہ سے مسلم لیگ نواز جہلم کی پوری قیادت کے ہمراہ ملاقات ، باقاعدہ پی ایم ایل ن میں شمولیت اختیار کر لی۔