دیوان پور میں قیامت خیز المیہ 7 سالہ بچی سے اوباش لڑکے کی زیادتی

پنڈدادن خان(مانیٹرنگ ڈیسک)سات سالہ( ت )نامی بچی سے 36 سالہ قیصر نامی شخص نے مبینہ طور پر زیادتی کی ملزم گرفتار مقدمہ درج ملزم گرفتار ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پنڈدادن خان کے نواحی گاؤں دیوان پور میں قیامت خیز واقعہ 36 سالہ اوباش شخص قیصر نامی شخص کی سات سالہ بچی سے زیادتی افسوسناک واقعہ اج دیوان پور میں پیش ایا جہاں پر مبینہ طور پر قیصر نامی شخص نے سات سالہ (ت) نامی بچی سے زبردستی زیادتی کی وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ھوے تھانہ جلالپور شریف پولیس نے مقدمہ نمبر 42 / 21 بجرم 367 / 511 درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مٹاثرہ بچی کے میڈیکل کے لیے نمونے حاصل کر لیے گے سماجی حلقوں نے وقوعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ھوے ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہ کیا ھے ۔