سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ، سابق چیئرمین بلدیہ کا بھتیجا قتل

جہلم(چوہدری عابد محمود)سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی پراپرٹی ڈیلر آفس میں فائرنگ ،ڈیلر جانبحق، تفصیلات کے مطابق آج سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آج مورخہ 29 مئی کو ہونے والے قاتلانہ حملہ میں پراپرٹی ڈیلر تحسین مرزا فائرنگ سے زخموں کی تاب نا … Continue reading سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ، سابق چیئرمین بلدیہ کا بھتیجا قتل