دنیا

اس کیٹا گری میں 440 خبریں موجود ہیں

چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک

چین کے صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اتوار کی صبح تقریباً 6 بجے سچیان صوبے کے جنوب میں…

مصر کی سرحد کے قریب فائرنگ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

مصر کی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے میں فائرنگ سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ مصر کی سرحد کے قریب ایک گروپ نے سرحدی علاقے میں گھس کر…

بھارتی تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ ، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی…

نیٹو کا کوسوو میں امن مشن کیلئے مزید اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

نیٹو اتحاد نے جنوبی مشرقی یورپی ملک کوسوو میں امن مشن کے لیے مزید 700 اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوسوو میں گزشتہ روز سرب مظاہرین سے جھڑپوں میں نیٹو اتحاد کے امن…

ترکیہ اور مصر کا 10 سال سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار…

استعمال شدہ پلاسٹک کو سڑک کی تعمیر کے لیے خام مال کے طور پر استعمال کرنا ایک ڈاؤن اسٹریم اقدام ہے: ورلڈ بینک

اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے کچھ حل پیش کیے گئے ہیں جن میں استعمال شدہ پلاسٹک کو خام مال کے جزوی متبادل کے طور پر سڑکوں کی تعمیر میں استعمال…

ترکیہ صدارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، اردوان کو واضح برتری حاصل

ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان کو اب تک کے نتائج کے مطابق برتری حاصل ہے۔ ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے…

ویڈیو: خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن…

دبئی پولیس کی بڑی کارروائی، قتل میں ملوث اسرائیلی 3 گھنٹے میں گرفتار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی پولیس نے حفاظت اور عوام کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے محض تین گھنٹے میں 8 اسرائیلی افراد کو اپنے ہی ہم وطن شخص کو قتل کرنے کے الزام میں…

چین اور روس کے اقتصادی معاہدوں پر دستخط، مغربی ممالک کی تنقید

روس کے وزیر اعظم نے بیجنگ کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات کو بے مثال بلندی پر قرار دیتے ہوئے چین کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔  فروری 2022 میں ماسکو نے ہزاروں فوجیوں کو یوکرین بھیجنے کے بعد…